• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ پشاور کے ایم فل سکالرز شبانہ زیب اور عابد حسین نے اپنے مقالوں کا دفاع کرلیا

پشاور (خصوصی نامہ نگار) جامعہ پشاور کے شعبہ لائبریری وانفارمیشن سائنس کی ایم فل اسکالرز شبانہ زیب اور عابد حسین مقالوں کا دفاع کرتے ہوئے ڈگریاں مکمل کر لیں۔ شبانہ زیب نے ڈاکٹر اسد خان کی زیر نگرانی ایم فل مقالہ کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ڈگری مکمل کر لی۔
پشاور سے مزید