• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 20 پیسے تک اور اوپن مارکیٹ میں ایک پیسے کم ہو گئی، یورو کی قیمت میں 1.14روپے تک اور پاؤنڈ کی قیمت میں 1.47روپے تک کا اضافہ، فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیر کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت خرید 278.00 روپے پر برقرار رہی لیکن قیمت فروخت 20 پیسے کی کمی سے 278.35 روپے سے کم ہو کر 278.15 روپے پر آگئی۔
اہم خبریں سے مزید