• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بیجنگ (نیوزڈیسک) چین نے پنشن کی ادائیگی کیلئے خطیر فنڈز کے باعث ہونے والی مالی پریشانی سے بچنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کرکے 63سال کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کو پینشن ادائیگی کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کی کم ہوتی آبادی اور عمر رسیدہ ورک فورس کے مسئلے کا سامنا ہے۔جس سے نمٹنے کیلئے چین کی حکومت نے اب ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق آئندہ سال سے ہو جائے گا۔
یورپ سے سے مزید