کراچی(اسٹاف رپورٹر)ارسا قوانین میں ترامیم اور6نئے کینال بنانے کے خلاف آج جمعرات کوساڑھے 3 بجے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا‘ مظاہرے سے جی ڈی اے‘ فنکشنل لیگ، تحریک انصاف ،ایس یو پی ، جماعت اسلامی ، جے یو آئی ، ایس ٹی پی ، عوامی جمہوری پارٹی، قومی عوامی تحریک‘جئے سندھ محاذ سمیت اتحاد میں شامل دیگر تنظیموں کے رہنما خطاب کریں گے۔