• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دستاویزات میں ردوبدل اور انسانی اسمگلنگ کے مقدمے میں تین مفرور ملزمان اشتہاری قرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے دستاویزات میں ردوبدل اور انسانی اسمگلنگ کے مقدمے میں تین مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا۔ملزم صارم برنی کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگائی گئی ۔شریک ملزمہ عالیہ برنی عدالت میں پیش ہوئی۔عدالت نے تین مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔عدالت نے مقدمے کی سماعت 24 جنوری تک ملتوی کردی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید