• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیو نیوز کے دبئی بیورو چیف سید سبط عارف نقوی کے والد کا سوئم آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دبئی میں جیو نیوز کے بیورو چیف سید سبط عارف نقوی کے والد سبط مصطفے نقوی کو منگل کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ان کی عمر 91سال تھی انہوں نے پسماندگان میں تین بیٹوں اور تین بیٹیوں کو سوگوار چھوڑا۔مرحوم کا سوئم بروز بدھ بعد نماز مغرب اشرف المساجد امروہہ سوسائٹی گلزار ہجری اسکیم 33کراچی میں ہوگا۔ رات ساڑھے سات بجے قران خوانی ہوگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید