• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعمیر لیاقت آباد کے عنوان سے محفل مشاعرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) چیئرمین لیاقت آباد ٹاون فراز حسیب کی جانب سے محمدی گراونڈ میں تعمیر لیاقت آباد کے عنوان سے محفل مشاعرہ کا انعقاد، چیئرمین کے ساتھ وائس چیئرمین اسحاق تیموری نے مشاعرے میں آنے والے مہمانوں کا استقبال کیا۔ انور شعورکی زیر صدات ہونے والے مشاعرے میں نظامت کے فرائض شکیل خان نے سر انجام دئے،مشاعرے کے مہمان خصوصی امیرجماعت اسلامی ضلع گلبرگ وسطی کامران سراج تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید