• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (نیوز رپورٹر ) خیبر پختونخوا میں نئے تعینات ہونے والے سول ججز و جوڈیشل مجسٹریٹس کے لئے 5 ہفتوں پر محیط قبل از ملازمت تربیت کا آغاز ہو گیا ہے ٹریننگ پروگرام کی افتتاحی تقریب جوڈیشل اکیڈمی میں منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم مہمان خصوصی تھے ۔
پشاور سے مزید