• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( جنگ نیوز )روٹری کلب پشاور ساؤتھ کی جانب سے KP EOC اور DEOC نوشہرہ کے اشتراک سے گاؤں چوکی ممریز، پبی ضلع نوشہرہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جس کا مقصد ان بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا تھا جو پولیو کی مہم کے دوران بوجوہ قطرے پینے سے رہ جاتے ہیں۔
پشاور سے مزید