• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جے ٹی کے وفد کی ڈینز خیبر میڈیکل کالج سے ملاقات

پشاور (خصوصی نامہ نگار) اسلامی جمعیت طلبہ خیبر میڈیکل کالج کے وفد نے ناظم سید سلمان کی قیادت میں خیبر میڈیکل کالج اور خیبر کالج آف ڈینٹسٹری کے ڈینز سے مسائل کے حوالے سے ملاقات کی جس میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات، اسکالرشپ کی فراہمی، ہاسٹل میں ایئر کنڈیشنر اور ہیٹرز کا استعمال، ہائوس آفیسرز کی رہائش کے مسائل، غیر قانونی ہیٹر جرمانے، کیفے ٹیریا انتظام، بس چارجز، اندرونی امتحان فیس، اور دیگر مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔
پشاور سے مزید