• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نبی پاک کا اسوہ حسنہ تمام انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے،سعید حسین

پشاورپبی( نما ئنددگان جنگ وقائع نگار )ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ہمدرد نونہال سیرت ۖکانفرنس آرکائیوز لائبریری ہال پشاور میں منعقد ہوئی۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی معروف ماہر تعلیم رخسانہ پروین نے کہا کہ اﷲ تعالیٰ نے اس اُمت کی تعلیم و تربیت کے لئے نبی آخر الزماں کومبعوث فرمایا ۔ مہما ن خصو صی ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر زنا نہ نو نوشہرہ صفیہ امین تھی جس میں سکول کی طالبات نے حضرت محمد ﷺ کے شان میں نعت خوا نی اور دورود سلام پیش کی۔
پشاور سے مزید