• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فصیحہ ضیاء کی کتاب کو ایوارڈ سے نوازا گیا

پشاور (وقائع نگار )گندھارا ہندکو اکیڈمی پشاور کے تحت ہندکو زبان کی لکھاری فصیحہ ضیاء کی حضور پاک کی سوانح عمری کے حوالے سے شائع ہندکو کتابʼʼخاتم النبیین ۖʼʼ کو خصوصی شیلڈ ، سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام سے نوازا گیا۔مذکورہ کتاب ہندکو زبان میں سیرت النبی ۖ کے موضوع پر لکھی گئی پہلی کتاب ہے جو انعام کی حقدار قرار پائی۔
پشاور سے مزید