• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور( وقائع نگار ) متھرا کے علاقے فقیر کلے میں صلح و راضی نامہ تقریب منعقد ہوئی جس میں سات افراد کے قتل کی دیرینہ عداوت جرگے کی کوششوں سے ختم ہوگئی فریقین نے ایک دوسرے کو معاف کر کے دوستوں کی طرح رہنے کا عہد کرلیا ۔ تقریب منعقد ہوئی جس میں تینوں فریقوں نے دشمنی و عداوت ختم کر کے آپس میں بھائی چارے اور دوستی کے رشتوں کو قائم کرنے کا اعلان کیا اس موقع پر عمائدین علاقہ علماء کرام اہل علاقہ سمیت کثیر تعداد میں موجود تھے
پشاور سے مزید