• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہفتہ خواتین کی اختتامی تقریب ٗ ، خواتین و طالبات میں انعامات تقسیم

پشاور ( ٗوقائع نگار )خواتین ہماری معاشرت کی بنیاد ہیں اور ان کا کردار نہ صرف خاندان بلکہ پورے معاشرے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ وہ تعلیم، صحت، معیشت اور سماجی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ان کی حوصلہ افزائی اور شمولیت سے معاشرت میں مثبت تبدیلیاں آتی ہیں اور ایک بہتر مستقبل کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے۔ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں پشاور میں ہفتہ خواتین بھر پور طریقے سے منایا گیا۔
پشاور سے مزید