• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(نیوز رپورٹر)صوبائی محتسب رخشندہ ناز نے وراثت سے محروم خاتون کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر پشاورکو حکم دیا ہے کہ وہ 45روز کے اندر اندر قبضہ لیکر متاثرہ خاتون کو8کنال زمین حوالے کرے جبکہ اس حوالے سے پولیس حکام کو ریونیو افسران کے ساتھ تعاون کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔ صوبائی محتسب رخشندہ ناز نے درخواست گزار خاتون شبنم کی درخواست پر سماعت کی جسے بھائیوں نے 8کنال زمین پر مشتمل حصہ دینے سے محروم کیا ہے۔
پشاور سے مزید