• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی سپریم کورٹ کا یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کا یوٹیوب چینل ہیک کرلیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے سپریم کورٹ آف انڈیا کا آفیشل یوٹیوب چینل ہیک کرکے اس پر ایک امریکی کمپنی کی جانب سے بنائے جانے والی کرپٹو کرنسی کا اشتہار لگا دیا۔
اہم خبریں سے مزید