• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کی سکول بسوں کے حوالے سے پالیسی بنانے کیلئے 30نومبر تک مہلت

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے سموگ تدارک کیس کی سماعت کرتے ہوئے محکمہ سکول ایجوکیشن کوسکول بسوں کے حوالے سے پالیسی بنانے کی ہدایت کردی، عدالت نے سکولوں کو عدالت کےاحکامات پرعملدرآمد کیلئے30 نومبرتک کی مہلت دیدی ۔
لاہور سے مزید