• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس: الیکشن کے ڈھائی ماہ بعد وزیراعظم بارنیئر کا 38 رکنی کابینہ کا اعلان

پیرس( رضا چوہدری) فرانس میں الیکشن کے ڈھائی ماہ بعد وزیراعظم مشیل بارنیئرنے38رکنی کابینہ کااعلان کردیا ،جس کی منظوری صدر میکرو ن نے بھی دیدی ۔نئی کابینہ کے ارکان میں انٹونی آرمنڈ وزیرخزانہ، برونو ریٹیلیووزیرداخلہ،جین نوئل بیروٹ وزیرخارجہ ، سیبسٹین لیکورنو وزیردفاع،کیتھرین واٹرن وزیرانصاف وعلاقائی شراکت داری اوراین جینیٹ وزیرتعلیم شامل ہیں۔

یورپ سے سے مزید