• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساف فٹبال: پاکستان اور بنگلہ دیش کا سیمی فائنل ہفتے کو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ساف انڈر 17 فٹ بال چیمپئن شپ میں سیمی فائنلز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کے مدمقابل جبکہ دوسرے سیمی فائنل میںبھارت اور نیپال نبرد آزما ہوں گے۔ دونوں سیمی فائنل 28 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔

اسپورٹس سے مزید