• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں جلد ممبرسازی مہم شروع کررہے ہیں،مرکزی مسلم لیگ

لاہور(خبرنگار)پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ لاہور میں جلد ممبر سازی مہم کا آغا زکرینگے۔