• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کے سابق سیکریٹری محمد اقبال قاضی انتقال کر گئے

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سندھ حکومت کے سابق سیکریٹری محمد اقبال قاضی انتقال کر گئے۔

اس حوالے سے اقبال قاضی کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا انتقال علالت کے باعث ہوا ہے۔

مرحوم کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ اقبال قاضی کی نمازِ جنازہ کل بعد نمازِ جمعہ مسجدِ بیت السلام ڈیفنس فیز 4 میں ادا کی جائے گی۔

اہلِ خانہ نے بتایا ہے کہ مرحوم اقبال قاضی کی تدفین حیدرآباد میں ہو گی۔

قومی خبریں سے مزید