• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ عمران آسی کی برطانیہ آمد مختلف شہروں کا دورہ کریں گے

گریٹر مانچسٹر / بولٹن (نمائندہ جنگ) عالمی شہرت یافتہ علامہ عمران آسی خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ چورہ شریف چار ہفتوں کے دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔ لندن ائرپورٹ پر ان کے دوست احباب نے ان کا شاندار استقبال کیا وہ اپنے قیام کے دوران برطانیہ کے مختلف شہروں کا دورہ کریں گے جہاں عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریبات میں شرکت کریں گے ان کے دورے کی پہلی تقریب ہفتہ 28ستمبر صغریٰ مسجد فارن ورتھ بولٹن میں منعقد ہوگی جس میں وہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کریں گے۔
یورپ سے سے مزید