• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی آج میپکو آفس پر دھرنا دے گی

ملتان(سٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی ملتان کے زیر اہتمام آج اتوار دن 3 بجے میپکو آفس خانیوال روڈ پر ، مہنگی بجلی ظالمانہ ٹیکسز اور آئی پی پیز کے ساتھ ظالمانہ معاہدوں کے خلاف احتجاجی دھرنا ہوگا جس کی قیادت امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر صفدر ہاشمی کریں گے ، حسن نصراللہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ بھی بعد از عصر دھرنے کے مقام پر ہی ادا کی جائے گی۔
ملتان سے مزید