• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) نیشنل سینٹر فار مسنگ اینڈ ایکسپلائٹڈ چلڈرن کی شکایت پر ایف آئی سائبر کرائم سرکل ملتان نے چائلڈ پورنو گرافی مواد شئیر کرنے میں ملوث ملزم جام شیر کو مظفرگڑھ سے گرفتار کر لیا ،ملزم کے موبائل فون سے چائلڈ پورنو گرافی مواد بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید