• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن چیمبر، فرح ثاقب بلا مقابلہ صدر منتخب

ملتان(سٹاف رپورٹر )ویمن چیمبر ملتان کی ایگزیکٹو کمیٹی کےممبران کا سالانہ اجلاس برائے انتخاب گزشتہ روز آفس میں منعقد ہوا۔ جس میں فرح ثاقب کوسال 2024 -2026 کے لئے بلا مقابلہ صدر جبکہ نادیہ وسیم کو سینیئر نائب صدراور شہناز ناصرکو نائب صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید