• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا جس میں محکمہ صحت کے افسران سمیت ضلع بھر کے ڈرگ انسپکٹروں نے شرکت کی ،اس دوران سیکرٹری ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول ارم کوکب نے 21 ڈرگ کیسزکو سماعت کیلئے پیش کیا۔
ملتان سے مزید