• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او کی تھانہ قادر پورراں میں کھلی کچہری

ملتان(سٹاف رپورٹر) سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے تھانہ قادر پورراں میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،ایس پی گلگشت سیف اللہ گجر، ایس ڈی پی او صدر بخت نصر، صدر سرکل کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کھلی کچہری میں ان کے ہمراہ تھے،سی پی او ملتان نے کھلی کچہری میں آئے شہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے۔
ملتان سے مزید