• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی میں ایم فل انتھروپالوجی کے ٹیسٹ ملتوی کردئے گئے بتایاگیا ہے کہ شعبہ کرمنالوجی نے یم فل اینتھروپالوجی اینڈ کرمنالوجی کے داخلہ ٹیسٹ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیے گئے، نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
ملتان سے مزید