• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملت جعفریہ کا حسن نصراللہ ودیگر کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلان

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملت جعفریہ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدحسن نصراللہ اور ساتھیوں کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ، ساجد علی نقوی نے سید حسن نصراللہ کی شہادت کو عالم اسلام کا عظیم نقصان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی و سامراجی ظلم و زیادتی کیخلاف پروگرامات کا انعقاد کیاجائے۔
ملتان سے مزید