• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکولوں میں چھٹی کے بعد مڈل ،میٹرک کی ٹیکنیکل کلاسز شروع کرنیکا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)سرکاری سکولوں میں چھٹی کے بعد مڈل اور میٹرک ٹیک کی کلاسسز شروع کرنے کا فیصلہ،ٹیکنیکل ایجوکیشن کیلئے ہر سکول میں الگ سے 2 کلاس روم رکھے جائیں گے،بہترین آئی ٹی و سائنس لیب والے سکولوں میں ٹیکنیکل ایجوکیشن دی جائے گی،گرافک ڈیزائنگ، پلمبنگ، الیکٹریشن، ڈریس میکنگ،بیوٹیشن ،کوکنگ اور میڈیا پروڈکشن کے کورسسز کروائے جائیں گے۔
ملتان سے مزید