• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہادرآباد سے مبینہ چوری کی گئی کار گلشن اقبال سے برآمد کرلی، پولیس

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)تھانہ بہادرآباد پولیس نے مبینہ چوری شدہ کار برآمد کرلی،پولیس کے مطابق تھانہ بہادر آباد تھانہ کی حدود سے 24 ستمبر کو کار نمبری AKM-835 چوری کی گئی تھی، مقدمہ تھانہ بہادر آباد میں درج ہے،پولیس نے خفیہ اطلاع پر گلشن اقبال 10A میں کارروائی کر کے کار کو برآمد کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید