• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی میں مسجد انتظامیہ کی جانب سےسبزی کا ٹھیلا ہٹوانےپر جھگڑا، چھریوں اور ڈنڈوں کے وارسے 10 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی میں مسجد انتظامیہ کی جانب سےسبزی کا ٹھیلا ہٹوانےپر جھگڑے کے نتیجے میں 10افراد زخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق نیو کراچی صنعتی علاقہ تھانہ کی حدود سیکٹر 5ایف نیو کراچی جامع مسجد بلال کے قریب دو گروپوں میں جھگڑے کے باعث چھریوں اور ڈنڈوں کے وار سے10 افراد زخمی ہوگئے ، زخمی ہونے والوں میں 55سالہ اسلم ولد عبدالشکور ،42سالہ امجد ولد عبدالشکور ،25سالہ سلمان ولد اسلم ،25سالہ زاہد ولد غلام صدیق ،28سالہ سید عام وعلی ولد علی رضا،24سالہ وحید علی ولد روشن علی ،،24سالہ سورج علی ولد راجو خان ،30سالہ الہیٰ بخش ولد صادق علی ،22سالہ اختیار علی ولد ہمت علی اور 24سالہ خورشید احمد ولد ظفر اللہ شامل ہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید