• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ختم نبوت ﷺ کا قانون ہماری ریڈ لائن، سمجھوتا نہیں ہوسکتا، شاہد غوری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدشاہد غوری نے کہا ہے کہ کفر کے اندھیروں اور گھٹن کے ماحول کو ختم کرنے کیلئے اسلامی تعلیمات کو عام کرنا ہوگا،ختم نبوت ﷺ کا قانون ہماری ریڈ لائن ،سمجھوتا نہیں ہوسکتا ، اسلام اقلیتوں اور ان کی عبادت گاہوں کا تحفظ کرنے کا درس دیتا ہے،پاکستان میں اقلیتیں جتنی آزاد وخود مختار ہیں دنیا کے کسی ملک میں نہیں ،پاکستان میں اقلیتوں کی آڑ میں چند ہیومن رائٹس کی تنظیمیں جو یہود ونصاریٰ کی فنڈنگ پر چلتی ہیں انتشار اور انارکی پھیلانے میں مصروف ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید