• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کراچی ڈویژن کے صدر محمد جواد قادری نے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری خالد ضیاء قادری اراکین کراچی رابطہ کمیٹی حاجی شکیل قادری، شاہد محمد رسول،عبدالقادر کھرادی کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور لانڈھی اور کورنگی کے یونٹ سیکٹر اور کارکنان سے ملاقات کی ،اس موقع پرذمہ داران اور کارکنان نے جواد قادری کو تنظیمی امور اور کاموں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید