• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو کے کھلاڑی ذیشان علمدار پاکستان ہاکی فیڈریشن کے امپائرنگ پینل کا حصہ بن گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سے تعلق رکھنے والے میپکو ٹیم کے کھلاڑی ذیشان علمدار نقوی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے امپائرنگ پینل کا حصہ بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز 37ویں جونیئر نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں حاصل کیا پی ایچ ایف امپائرنگ ڈیبیو میچ سے قبل انٹرنیشنل امپائر و چیمپئن شپ کے منیجر امپائرنگ پینل کامران شریف چوہدری نے ذیشان علمدار نقوی کو امپائرنگ پینل میں شامل کیے جانے کا باقاعدہ اعلان کیا ۔
ملتان سے مزید