• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شجاع آباد ، 19سالہ لڑکی سے گن پوائنٹ پر مبینہ اجتماعی زیادتی

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر شجاع آباد کے علاقے 19سالہ لڑکی سے اوباش افراد کی گن پوائنٹ پر اجتماعی مبینہ زیادتی پولیس نے اطلاع پاکر کارروائی شروع کردی ۔موضع بھگری کا رہائشی صغیر احمد نے پولیس کو اطلاع دی اور الزام عائد کیا کہ ملزمان امیر ،بشیر اور شبیر گھر سے میری بیٹی فاطمہ کو زبردستی کیری ڈبہ میں بٹھاکر لے گئے اور گن پوائنٹ پر مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا واقع کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید