• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلمہ چوک کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے گزشتہ روز گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلمہ چوک کا دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کلاس رومز کا جائزہ لیا اور طالبات سے ملاقات کی ڈپٹی کمشنر نے اساتذہ کی حاضری اور ان کی کارکردگی کی انسپیکشن بھی کی، ڈپٹی کمشنر نے سکول میں صفائی اور تعلیمی معیار کو مزید بہتر کرنے کی ہدایت کی۔
ملتان سے مزید