• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس پی کینٹ کی تھانہ شاہ شمس میں کھلی کچہری

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایس پی کینٹ جاوید طاہر مجید کی جانب سے شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے تھانہ شاہ شمس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا انھوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے۔
ملتان سے مزید