• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ گلگشت اور تھانہ صدر ملتان کے علاقے (جناح ٹاون،سخی سلطان کالونی،چناب کالونی،پل واصل،چونگی نمبر01) میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا ۔اس دوران71سے زائدگھروں، 04درج شدہ کرایہ دار سمیت دیگر اہم مقامات کی چیکنگ کی گئی۔
ملتان سے مزید