• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنرکے پی فیصل کریم کنڈی سے ملک رضوان احمد ہانس کی ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر ) قومی اسمبلی کے حلقہ 149کے ٹکٹ ہولڈر ملک رضوان احمد ہانس نے گورنرکے پی کے فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی ، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کا حالیہ واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے ۔
ملتان سے مزید