• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے کی تجاوزات کے خلاف کارروائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چونگی نمبر 9 ،میٹرو روٹ مچھلی منڈی چوک، دولت گیٹ اور چونگی نمبر 14 تک سڑک کے دونوں اطراف تجاوزات ہٹوا کر روڈ کلیئر کرا دیا۔
ملتان سے مزید