• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوگئی۔ وہ 12ویں پوزیشن پر چلے گئے۔ محمد رضوان 7ویں نمبر پر موجود ہیں۔

اسپورٹس سے مزید