• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیپال میں ہونے والی ساف ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے قومی کھلاڑیوں کی ٹریننگ کاآغاز اسلام آباد میں ہوگیا۔ عدیل رزقی ہیڈ کوچ جبکہ احسان اللہ گول کیپر کوچ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔قومی ٹیم 12 اکتوبر کو نیپال روانہ ہوگی ۔

اسپورٹس سے مزید