• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی قونصلیٹ وفد کا قومی کرکٹ اکیڈمی کا دورہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امریکی قونصلیٹ جنرل کی ممبرز نے لاہور میں قومی کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا، ارکان میں ڈپٹی چیف آف مشن نٹالی بیکر، قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز اور پبلک افیئرز آفیسر سندیپ پال شامل تھے۔ مہمانوں نے انڈر19 خواتین کرکٹرز کے ساتھ کرکٹ کھیلی۔ اکیڈمی میں واقع میوزیم کا بھی دورہ کیا۔

اسپورٹس سے مزید