• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انٹرنیشنل کرکٹ اور لنکا پریمیئر لیگ میں اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر سری لنکا کے اسپنر پراوین جیا و کراما پرایک سال کی پابندی عائد کر دی ، جیا و کراما نے خلاف ورزی تسلیم بھی کر لی ہے جبکہ آف اسپنر کی ایک سالہ پابندی میں 6 ماہ کی معطلی بھی شامل ہے۔آف اسپنر پراوین جیا وکراما نے 5 ایک روزہ ، 5 ٹیسٹ اور 5 ٹی 20 میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کی ہے۔

اسپورٹس سے مزید