• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داتادربار،زیادتی کا شکار 6کم عمر لڑکے بازیاب

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)لاہور پولیس نے داتا دربار سے 6 کم عمر لڑکوں کو بازیاب کروا لیا۔ایس پی سٹی کے مطابق ایس ایچ او داتا دربار نے کارروائی کی۔ نجی سرائے میں 500 روپے کے عوض کم عمر لڑکوں سے زیادتی کروائی جاتی تھی ۔پو لیس کے مطابق ملزم عابد محمود عرف باو پہلے بچوں کو نشے کا عادی بناتا اور زیادتی کی ویڈیو بناتا تھا ۔ملزم گرفتار کر لیا گیا۔