• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نامہ نگار) سکول سسٹم کے زیر اہتمام اسلام آباد میں کالج فیئرکا انعقاد کیا گیا جس میں 12ممالک سے 60یونیورسٹیز سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے کالجز کے طلباء نے بھی شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ناصر قصوری نے طلباء اور تعلیمی اداروں کو بھرپور شرکت کوسراہا۔ فیئرکی کوارڈنیٹر فارحہ یوسف نے بتایا کہ 2 ہزار کے قریب طلباء فیئر میں شریک ہوئے جنہوں نے اپنے رجحانات کے مطابق یونیوسٹیوں سے داخلوں کے حوالے سے معلومات حاصل کی۔