• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

15پر واردات کی جھوٹی کال کرنے والا کالر گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) 15 پر واردات کی جھوٹی کال کرنے والے کالرکو گرفتار کرلیا گیا ، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا، متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے 15 پر کال کی کہ نامعلوم شخص اس سے موبائل فون اور 60ہزار روپے چھین کر فرار ہو گیا، واہ کینٹ پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر تحقیقات کیں تو کالر کے ساتھ ایسا کوئی وقوعہ سرزد ہونا نا پایا گیا، بلکہ کالر نے جان بوجھ کر جھوٹی و بوگس کال کی۔
اسلام آباد سے مزید