• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھوک کھبہ میں گولیاں مار کر ایک شخص کوزخمی کر دیا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈھوک کھبہ میں گولیاں مار کر ایک شخص کوزخمی کردیاگیا،تھانہ وارث خان کوقاسم اشفاق نے بتایاکہ اپنے بھائی حسن اشفاق اورعمر فاروق کے ہمراہ ڈھوک کھبہ گلی نمبر 2میں موجود تھے کہ ملک وجاہت عرف شاہ رخ کی لڑائی تیمور وغیرہ سے ہوئی ، جن کی مسجد کے باہر صلح ہورہی تھی میں نے منع کیاتویاسر عرف بلانے للکارامارااسی دوران ملک وجاہت اورایک نامعلوم شخص نے بھی فائر کر کے شدید زخمی کر دیا۔
اسلام آباد سے مزید