• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ پی ملتان ریجن نے گزشتہ ماہ مختلف نوعیت کے 633مقدمات درج کیے

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب ہائی وے پٹرول ملتان ریجن کی ماہ ستمبر 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری جس میں مختلف نوعیت کے 633 مقدمات کا اندارج کیا گیا،گزشتہ ماہ ملتان ریجن میں پی ایچ پی نے شاہرات پر بذریعہ ای پولیس پوسٹ ایپ5لاکھ 75ہزار9سو56افراد اور 2لاکھ 5ہزار9سو11گاڑیوں کو چیک کیا، پی ایچ پی نے شاہرات پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 38ہزار 5 سو 85 ای چالان کیے۔
ملتان سے مزید